Home Latest News Urdu حکومت نے سیالکوٹ میں خصوصی اقتصادی زون کے لیے مکمل سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔
Latest News Urdu - September 12, 2021

حکومت نے سیالکوٹ میں خصوصی اقتصادی زون کے لیے مکمل سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔

۔

ذرائع ابلاغ سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہےکہ حکومت تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ مقامی برآمد کنندگان معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیالکوٹ میں 17 ارب روپے مالیت کے منصوبے جاری ہیں جن میں نئےخصوصی اقتصادی زون کے قیام کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

Comments Off on حکومت نے سیالکوٹ میں خصوصی اقتصادی زون کے لیے مکمل سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …