Home Latest News Urdu حکومت نے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے لئے گرین سگنل دے دیا۔
Latest News Urdu - October 13, 2020

حکومت نے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے لئے گرین سگنل دے دیا۔

۔

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے اصولی طور پر نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پراجیکٹ کو 55.4 ارب روپے کی لاگت پر منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ یہ حکومت پاکستان کے فنڈز اور 1.52 ارب یوآن یا 34 ارب روپے کی چینی گرانٹ کی مدد سے تعمیر کیا جائے گا۔ گوادر پورٹ اور گوادر فری زون کی ترقی کے لئے اس ہوائی اڈے کی ترقی بہت اہم ثابت ہوگی۔.

Comments Off on حکومت نے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے لئے گرین سگنل دے دیا۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…