Home Latest News Urdu خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف اپروول نے تین نئے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دے دی۔
Latest News Urdu - October 8, 2020

خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف اپروول نے تین نئے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دے دی۔

Enter Your Summary here.

سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے بورڈ آف اپرولز (بی او اے) برائے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈز) نے وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اپنے چھٹے اجلاس میں نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد،جے ڈبلیو ایس ای زیڈ چین-پاکستان خصوصی اقتصادی زون رائے ونڈ ، پنجاب اور دھابیجی ایس ای زیڈ،سندھ کی منظوری دی ہے۔جس کے بعد منظور شدہ خصوصی اقتصادی زونز کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ مزید برآں وزیر اعظم نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ ان خصوصی اقتصادی علاقوں کو لاجسٹک مدد فراہم کریں تاکہ ان کی کامیابی کو یقینی بنائی جاسکے۔

Comments Off on خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف اپروول نے تین نئے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دے دی۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط