Home Latest News Urdu خنجراب پاس کا تجارت کے لیےدوبارہ کھلنا جی بی کے عوام کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - April 14, 2023

خنجراب پاس کا تجارت کے لیےدوبارہ کھلنا جی بی کے عوام کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا۔

.

گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس (جی بی سی آئی) کے نائب صدر اجمل خان نے خنجراب پاس کے دوبارہ کھلنے پر مسرت کا اظہار کیا ہے اورانہوں نے گلگت بلتستان کے لوگوں کے لیے اسے ایک اہم نعمت قرار دیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ مقامی لوگوں کے لیے واحد تجارتی مقام کے طور پر کام کرتا ہےاور کئی گھرانوں کا ذریعہ معاش سرحد پار تجارت پر منحصر ہے۔ واضح رہے کہ 2020 میں کووڈ-19 وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدام کے طور پر اس کی بندش کے بعد اسے 3 اپریل کو دو طرفہ مسافروں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے جو گلگت بلتستان کو چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقےسے ملاتا ہے۔

Comments Off on خنجراب پاس کا تجارت کے لیےدوبارہ کھلنا جی بی کے عوام کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …