Home Latest News Urdu خیبر پختونخواہ میں سی پیک منصوبوں کےسلسلے کو ایک نئی سٹیئرنگ کمیٹی کے ذریعے سے آگے بڑھایا جائے گا۔
Latest News Urdu - December 12, 2020

خیبر پختونخواہ میں سی پیک منصوبوں کےسلسلے کو ایک نئی سٹیئرنگ کمیٹی کے ذریعے سے آگے بڑھایا جائے گا۔

Enter Your Summary here.

چشمہ رائٹ بینک کینال پراجیکٹ ، پشاور ڈی آئی خان موٹر وے ، چکدرہ چترال روڈ (دیر موٹروے) پرترقی کی راہ ہموار کرنے اور ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک کی سربراہی میں ایک سٹیئرنگ کمیٹی کے تشکیل کی منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی آنے والے سوموار کو اپنا پہلا اجلاس کرے گی۔ کمیٹی میں وفاقی وزراء علی امین گنڈا پور ، فیصل واوڈا ، مراد سعید اور وزیر کے پی تیمور سلیم جھگڑا ، ایم این اے یعقوب شیخ ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شامل ہیں۔

Comments Off on خیبر پختونخواہ میں سی پیک منصوبوں کےسلسلے کو ایک نئی سٹیئرنگ کمیٹی کے ذریعے سے آگے بڑھایا جائے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …