خیبر پختونخواہ میں سی پیک کے سپیشل اکنامک زون میں صنعتی سہولیاتی مرکزکا قیام عمل میں لایا گیا۔
Enter Your Summary here.
حکومتِ پاکستان نے سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے تحت ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ) کو تیز کرنے کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایاہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی) نے حطار اکنامک زون اور حطار خصوصی اقتصادی علاقےمیں صنعتی سہولیاتی مرکز قائم کیا ہے۔ حطار خصوصی اقتصادی علاقہ اور پشاور اور گدون میں صنعتی سہولیاتی مرکز کے قیام کا مقصد صنعتکاروں کی طرف سے خصوصی اقتصادی علاقےکی بروقت تکمیل کے لئے سرکاری محکموں کے ساتھ ہم آہنگی کو آسان بنانا ہے۔واضح رہے کہ صنعتی سہولیاتی مراکز خیبر پختونخواہ کے تمام خصوصی اقتصادی علاقوں میں متعارف کروائے جائیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …