Home Latest News Urdu خیبر پختونخواہ میں صنعتی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے سی پیک کے تحت نئے معاشی زونز نہایت اہمیت کے حامل۔
Latest News Urdu - October 10, 2020

خیبر پختونخواہ میں صنعتی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے سی پیک کے تحت نئے معاشی زونز نہایت اہمیت کے حامل۔

.

سی پیک کے تحت نئے اقتصادی زون کے قیام جن میں جلوزئی ، نوشہرہ (توسیعی) ، مہمند ، راشکئی خصوصی اقتصادی زون اور ڈی آئی خان اقتصادی زون شامل ہیں خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی اور صوبے میں روزگار کے وسیع مواقعوں کی فراہمی یقینی ہو جائے گی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے میں معاشی نمو کو فروغ دینے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں جن میں “ایز آف ڈوئنگ بزنس سیل” کے تحت سرمایہ کاروں کے لئے ون ونڈو سہولت کی ترغیب بھی شامل ہے۔ خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی) کے مطابق سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

Comments Off on خیبر پختونخواہ میں صنعتی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے سی پیک کے تحت نئے معاشی زونز نہایت اہمیت کے حامل۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…