Home Latest News Urdu خیبر پختونخواہ کے وزیر نے سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
Latest News Urdu - November 25, 2020

خیبر پختونخواہ کے وزیر نے سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

.

خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو اسٹاک محیب اللہ نے سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگرکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دینے کے لئے جامع منصوبہ بندی تیار کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے زراعت کو قومی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کےفروغ سے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے گا اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کےبہت سارے مواقع میسر آئیں گے۔

Comments Off on خیبر پختونخواہ کے وزیر نے سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…