دو پاکستانی طلباء نے بین الاقوامی چینی زبان میں مہارت سے متعلق مقابلہ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
Enter Your Summary here.
اسلام آباد کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے دو پاکستانی طلباء نے “19 ویں چائینیز برج چائینیز پروفشنسی کمپٹیشن” کے فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں طلباء نے اس کامیابی کے ذریعے سے بڑھتی ہوئی عالمی معیشت میں چینی زبان کی وسعت و اہمیت کو واضح کیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ سی پیک روزگار کے بہت سارے مواقع پیش کرتا ہے اور چینی زبان میں دلچسپی پاکستانی طلباء کو مارکیٹ میں ملازمت کی تلاش اور معاشی نمو کو بڑھانے میں مدد فراہم کرے گی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…