راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں چینی سرمایہ کاری سےصنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،حسن داؤد بٹ
.
خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے سی ای او حسن داؤد بٹ نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار جلد ہی خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری شروع کر دیں گے جس سےراشکئی اسپیشل اکنامک زون میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے پاک چین دوستی کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مقررین نے تقریب خطاب کرتے ہوئے پاک چین دوستی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اس موقع پاک چین تعلقات کی 71 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…