راشکئی خصوصی اقتصادی زون پشاور میں معاشی نمو کاموجب بنےگا۔
.
سینیٹ کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ راشکئی خصوصی اقتصادی زون (آر ایس ای زیڈ) پشاور کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہوں نے حکومت کے ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے اقدامات متعارف کرانے کے لئے حکومت کے موثر اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
Comments Off on راشکئی خصوصی اقتصادی زون پشاور میں معاشی نمو کاموجب بنےگا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






