Home Latest News Urdu راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے پی میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے رہاہے۔
Latest News Urdu - April 22, 2022

راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے پی میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے رہاہے۔

.

دی ملینیم یونیورسٹی کالج (ٹی ایم یو سی) اسلام آباد کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی سعید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے آغاز سے خیبر پختونخوا میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد سے ملاقات میں کیا۔ فیکلٹی ممبران، ڈینز، ڈائریکٹرز، طلباء اور دیگر عہدیداران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

Comments Off on راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے پی میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے رہاہے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …