Home Latest News Urdu رمدان مارکیٹ پلیس ایران کو سی پیک سے منسلک کرے گا،سربراہ،سی ایف ای ٹی زیڈ او۔
Latest News Urdu - January 11, 2021

رمدان مارکیٹ پلیس ایران کو سی پیک سے منسلک کرے گا،سربراہ،سی ایف ای ٹی زیڈ او۔

.

چابہارفری انڈسٹریل ٹریڈ زون آرگنائزیشن (سی ایف آئی ٹی زیڈ او) کے سربراہ عبد الرحیم کُردی نے کہا کہ رمدان مارکیٹ پلیس ایران کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے منسلک کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پاک ایران دوطرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا اور خطے کی معاشی حالت بہتر ہوگی۔ مزیدبرآں انہوں نے کہا کہ رمدان بارڈر کے ذریعے چابہار گوادر ریلوے کا آغاز کرنا ایک اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے لئے اس پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تعمیر کے لئے 130 ہیکٹر رقبہ تک کی ایک اراضی مختص کی گئی ہے

Comments Off on رمدان مارکیٹ پلیس ایران کو سی پیک سے منسلک کرے گا،سربراہ،سی ایف ای ٹی زیڈ او۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …