Home Latest News Urdu رواں موسم گرما میں پاکستانی آم چینی مارکیٹ میں بھرپور پذیرائی حاصل کریں گے۔
Latest News Urdu - May 31, 2021

رواں موسم گرما میں پاکستانی آم چینی مارکیٹ میں بھرپور پذیرائی حاصل کریں گے۔

.

پاکستانی آم رواں سال 10 جون سے چین پہنچیں گے جب پہلی کھیپ لاہور سے صوبہ جنوبی مغربی ینان کے صدر مقام شہر کنمنگ پہنچا دی جائے گی۔ امپیریل وینچرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر عدنان حفیظ نے بتایا ہےکہ آموں کو چینی گاہکوں کو براہ راست کاروبار کے تحت صارفین کی حکمت عملی کے لئے بھیجا جا رہا ہےاور وہ براہ راست خریداروں کے گھروں تک پہچا دی جائے گی۔ ان کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ اس موسم گرما میں پاکستانی آم بڑے پیمانے پر چینی مارکیٹ میں پذیرائی حاصل کریں گے۔

Comments Off on رواں موسم گرما میں پاکستانی آم چینی مارکیٹ میں بھرپور پذیرائی حاصل کریں گے۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔