Home Latest News Urdu زونرجی کارپوریشن کی جانب سےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 100,000 یوان کا عطیہ۔
Latest News Urdu - September 19, 2022

زونرجی کارپوریشن کی جانب سےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 100,000 یوان کا عطیہ۔

.

زونرجی کارپوریشن جو شمسی توانائی کی پیداوار میں پاکستان کی دیرینہ شراکت دار ہے نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کی کوششوں میں مدد کے لیے 100,000.00 یوان کاعطیہ دیا ہے۔ زونرجی کے ایگزیکٹو نائب صدر کیون چانگ بن کیو نے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کو پاکستانی سفارتخانے، بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب میں چیک پیش کیا۔

Comments Off on زونرجی کارپوریشن کی جانب سےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 100,000 یوان کا عطیہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…