سابق صدرسردار مسعود خان نے پاک چین روابط پر مبنی کتاب کی اشاعت کو خوش آئند قراردیا۔
.
نیشنل لائبریری میں ‘کورونا وائرس کا سدباب’ پر پاک چین ثقافتی لنک پر آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے ایک کتاب ‘باغ او بہار’ لانچ کی تقریبِ رونمائی کو نہایت خوش آئند اقدام قرار دیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جسے چینی طلباء نے لکھا ہے جسے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ مسعود خان نے اس موقع پرکہا کہ یہ کتاب نوجوانوں میں امید ، طاقت اور عزم کی نمائندگی کرتی ہے جبکہ انہوں نے کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں چین کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں امن کے قیام میں چین کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔
چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سٹیلائیٹ اور ٹیلی کمیو…