سات ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ دو سپیشل اکنامک زونز کا آغاز۔
.
ڈائنامک انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن (ڈی ای اے) نے پیر پھٹو ، ٹھٹھہ ، اور پڈشاہان ، چکوال کےاضلاع میں 2خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کا آغاز کیا ہے جس کی تخمینہ 5 سے 7 ارب ڈالر ہے۔ اس پیش رفت کے تحت چینی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں سے مینوفیکچرنگ کی سہولیات ، عالمی خدمات مراکز ،آر اینڈ ڈی لیبز اور سیلز مراکز کے قیام کے لئے بات چیت کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ چائینہ اربن-رورل ہولڈنگ گروپ نے خصوصی اقتصادی زون کا لے آؤٹ کیا تیار کیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






