سال2022ءجنوری سے جولائی تک پاکستان کی برآمدات میں تقریباً 12 فیصد کا اضافہ۔
.
عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں پاکستان کی چین کو برآمدات 2.190 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں جو کہ سالانہ 11.14 فیصد اضافہ ہے۔اس اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں پاکستان کی چین کو برآمدات سالانہ تقریباً 13 فیصد بڑھ کر 272.92 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ سال کے اسی مہینے میں یہ 242.30 ملین ڈالر تھی۔
Comments Off on سال2022ءجنوری سے جولائی تک پاکستان کی برآمدات میں تقریباً 12 فیصد کا اضافہ۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…