سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چائینہ کے وفد کے مابین باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاقَِ رائے۔۔
Enter Your Summary here.
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر انجینئیر مقصود انور پرویز نے چینی وفد سے ملاقات میں خیبر پختونخواہ کے وسائل کو بروئے کار لانے کے لئے باہمی اتفاق کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے خطے میں ربط سازی کے لئے سی پیک منصوبہ کہ مشرقی حصے کی شاہراہوں کی تکمیل کی اہمیت پر زور دیا۔اس دوران چینی وفد کے رہنماء ڈاکٹر پروفیسر سونگ نے ایس سی سی آئی کے سابق نائب صدر کی باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق مشوروں کو نہایت کارآمد قرار دیتے ہوئے خیبر پختونخواہ کے سرمایہ کاروں کو تجارت اور تجارتی رابطوں کے فروغ کے لئے اِمسال چین میں منعقد ہونے والے سیاحتی نمائش میں شرکت کی دعوت دی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…