سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین کی جاپانی سفیر سے اہم ملاقات، دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر گفت و شنید۔
Enter Your Summary here.
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے چیئرمین عاطف بخاری نے جاپانی سفیر کونینوری میتسودا سے ملاقات کے دوران سی پیک منصوبوں خصوصاً خصوصی اقتصادی زونز پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے جاپانی سفیر کو آگاہ کیا کہ دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں اور انہوں نے موقف اختیار کیا کہ کراچی پورٹ کے قریب ہونے کی وجہ سے اس کا ایریا نہایت موزوں ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاروباری اداروں کو اقتصادی زون میں یونٹ قائم کرنے کی دعوت بھی دی
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …