Home Latest News Urdu سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین کی جاپانی سفیر سے اہم ملاقات، دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر گفت و شنید۔
Latest News Urdu - December 5, 2020

سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین کی جاپانی سفیر سے اہم ملاقات، دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر گفت و شنید۔

Enter Your Summary here.

بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے چیئرمین عاطف بخاری نے جاپانی سفیر کونینوری میتسودا سے ملاقات کے دوران سی پیک منصوبوں خصوصاً خصوصی اقتصادی زونز پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے جاپانی سفیر کو آگاہ کیا کہ دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں اور انہوں نے موقف اختیار کیا کہ کراچی پورٹ کے قریب ہونے کی وجہ سے اس کا ایریا نہایت موزوں ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاروباری اداروں کو اقتصادی زون میں یونٹ قائم کرنے کی دعوت بھی دی

Comments Off on سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین کی جاپانی سفیر سے اہم ملاقات، دھابیجی خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر گفت و شنید۔

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …