Home Latest News Urdu سلک روڈ انویسٹمنٹ سمٹ گوادر 2021 میں سی پیک کے تحت ترقی کے مواقعوں پر روشنی ڈالی گئی۔
Latest News Urdu - March 20, 2021

سلک روڈ انویسٹمنٹ سمٹ گوادر 2021 میں سی پیک کے تحت ترقی کے مواقعوں پر روشنی ڈالی گئی۔

.

بزنس سنٹر گوادر میں منعقدہ سلک روڈ انویسٹمنٹ سمٹ گوادر 2021 میں مہمان خصوصی کے طور پر پاک نیوی کمانڈر رئیر ایڈمرل جواد احمد نے شرکت کی جبکہ چیئرمین سی او پی ایچ سی جانگ باؤژونگ کی سربراہی میں اجلاس میں 54 ممالک نے ورچوئل شرکت کو یقینی بنایا۔ اس سمٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے تجارت ، کامرس ، سیاحت اور سی پیک کی صلاحیتوں پر روشنی ڈالی گئی۔ وفد نے سی پیک پورٹ کا دورہ بھی دورہ کیا اور منصوبوں پر کام کی رفتار کو سراہا۔

Comments Off on سلک روڈ انویسٹمنٹ سمٹ گوادر 2021 میں سی پیک کے تحت ترقی کے مواقعوں پر روشنی ڈالی گئی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …