Home Latest News Urdu سنکیانگ کی خوشحالی اور استحکام سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے،ماہرین۔
Latest News Urdu - August 22, 2022

سنکیانگ کی خوشحالی اور استحکام سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے،ماہرین۔

.

چائینہ اسٹیڈی سنٹر، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان میں سابق چائنیز ایسوسی ایشن کے صدر ناصر خان نے کہا ہےکہ چینی حکومت نے سنکیانگ کی ترقی اور تعمیر پر خصوصی توجہ دی ہےاور غربت کے خاتمے کے لیے بروقت فیصلے کیے ہیں۔مزید برآں، ایک اور سیاسی و تزویراتی تجزیہ کار، سلطان محمود حالی نے کہا کہ چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے کی خوشحالی اور استحکام سب پر واضح ہےجو بیجنگ کی پالیسی کی دانشمندی اور دور اندیشی کا مظہر ہے۔

Comments Off on سنکیانگ کی خوشحالی اور استحکام سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے،ماہرین۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان