Home Latest News Urdu سنکیانگ کی صورتحال پر مغربی میڈیا کی تنقید بلا جواز ہے،وزیر اعظم عمران خان
Latest News Urdu - February 14, 2022

سنکیانگ کی صورتحال پر مغربی میڈیا کی تنقید بلا جواز ہے،وزیر اعظم عمران خان

.

سی این این کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سنکیانگ کی صورتحال پر مغربی تنقید بالکل بے بنیاد ہے کیونکہ چین میں پاکستانی سفیر نے علاقے کا دورہ کیا اور ان کی’’سنکیانگ میں بے مثال ترقی‘‘ کے عنوان سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں صورتحال مغربی میڈیا کے دعوں سے بالکل مختلف ہے۔  وزیر اعظم عمران نے مزید کہا کہ سنکیانگ میں جو کچھ ہو رہا تھا اس کے مقابلے میں آئی آئی او جے کے میں جو کچھ ہو رہا تھا اس پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت تھی مگر بد قسمتی سے مسئلہ کشمیر کو وہ توجہ نہیں دی گئی جس کا وہ مستحق ہے۔

Comments Off on سنکیانگ کی صورتحال پر مغربی میڈیا کی تنقید بلا جواز ہے،وزیر اعظم عمران خان

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…