Home Latest News Urdu سوئی سدررن گیس کمپنی نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا۔
Latest News Urdu - July 18, 2020

سوئی سدررن گیس کمپنی نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد حکومتِ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کو گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ایس جی سی سندھ کے شہری بارڈر اسٹیشن پر واقع دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقہ کو روزانہ 13.5ملین کیوبک فٹ گیس کی فراہمی کے لئے 9 کلومیٹر پائپ لائن بچھائے گی اس کے علاوہ بن قاسم انڈسٹریل پارک میں روزانہ 13ملین کیوبک فٹ گیس کی فراہمی کے لئے 3.5 کلومیٹر کی سپلائی لائن بچھائے گی۔
دریں اثنا وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران کو سی پیک میں شامل کرنے سے علاقائی اتحاد اور ترقی کو فروغ ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔