سوات یونیورسٹی میں پاک چائینہ ریسرچ سینٹر قائم کیا جائے گا۔
.
خیبرپختونخوا حکومت نے سوات یونیورسٹی میں پاک چائینہ ریسرچ سینٹر آف اکنامک ڈویلپمنٹ (پی سی آر سی ای ڈی) کے قیام کے لیے فنڈز مختص کیے ہیں۔ 1,230.540 ملین روپے کی تخمینہ لاگت کے ساتھ یہ منصوبہ پانچ سالوں میں مکمل ہوگا۔ مجوزہ پاک چائینہ ریسرچ سینٹر چین اور وادی سوات کے متنوع فنون، ثقافت، تاریخ اور سیاست پر مطالعہ اور تحقیق میں سہولت فراہم کرے گا۔
Comments Off on سوات یونیورسٹی میں پاک چائینہ ریسرچ سینٹر قائم کیا جائے گا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…