Home Latest News Urdu سپورٹ آف چائینہ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ماسکس کا عطیہ۔
Latest News Urdu - June 11, 2020

سپورٹ آف چائینہ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ماسکس کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں کووڈ-19 کی وباکا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی جانب سے سرکاری اور نجی سطح پر امداد کے سلسلہ دونوں ممالک کی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی مضبوط شراکت داری کا عملی نمونہ ہے۔تفصیلات کے مطابق چائینہ سپورٹ کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے پاکستان کی وزارت بین الصوبائی رابطہ کوسرجیکل ماسک کاعطیہ دیا ہے تاکہ پاکستان کو کووڈ -19 کے خلاف لڑنے میں مدد مل سکے۔ خیال رہے کہ چین اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے جبکہ پاکستان ہیلتھ کیئر سسٹم کے ضمن میں فراخ دلی سے امداد کی فراہمی پر چینی کا نہایت مشکور ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …