سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کوریائی وفد کو سی پیک منصوبہ سے استفادہ حاصل کرنے کی ترغیب۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے سوموار کے روز کوریا پاک فرینڈ شپ کے وفد سے ملاقات میں محفل کے داعی چاؤ بائی سوک کو مستقبل میں پاکستان اور چین کے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے نئی حکمت عملی اپناکر خطے میں معاشی انقلاب لانے کے عزم کا اظہار کہا ہے۔اس دوران چاؤ بائی سوک نے پاکستان میں مزہبی ہم آہنگی کے فروغ کے ذریعے اتحاد و یگانگت کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں دونوں ملکوں کوزراعت،جدید ٹیکنالوجی، سیاحت اور ثقافتی ہم آہنگی کے علاوہ وفود کے تبادلوں کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






