سکھر- ملتان موٹروے کی تکمیل سے ذرائع نقل و حمل کے انفراسٹکچر میں نمایاں بہتری آئے گی۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کے اہم منصوبوں میں شامل سکھر -ملتان موٹروے کی تکمیل اس منصوبے کی کامیابی میں اہم پیش رفت ثابت ہوگی ۔ واضح رہے کہ 392 کلو میٹر پر مشتمل سکھر-ملتان موٹروے کو ایم- 5 بھی کہا جاتا ہے اور اس موٹروے کو 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے بھی زیادہ کا حامل بنایا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جنرل منیجر محمد نسیم عارف نے اس موٹروے کے پراجیکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل کے تین سال کی مدت میں چائینہ سٹیٹ کنسٹریکشن انجینئرنگ کارپوریشن کا کردار نہایت اہم رہا ہے۔اس کے علاوہ ایم- 5 پراجیکٹ کے چیف لی گانچَھن نے چین کی خطے میں ربط سازی اور انفراسٹریکچر کی بہتری کے عزم کی تکمیل کے لئے اس پراجیکٹ کو نہایت اہم قرار دیا۔
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…