Home Gwadar Updates Urdu سی او پی ایچ سی گوادر کے اقتصادی اور ماحولیاتی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لئے پُر عزم۔

سی او پی ایچ سی گوادر کے اقتصادی اور ماحولیاتی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لئے پُر عزم۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی اول پی ایچ سی) ژانگ باؤزنگ نے کہا ہےکہ گوادر بندرگاہ کی ترقی خطے کی سماجی و ترقی کو یقینی بنائے گی۔ چیئرمین سی او پی ایچ سی نے پاک چین دوستی گرین پارک کو منفرد ثقافتی منظر نامے میں بتدریج تعمیر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سی او پی ایچ سی گوادر کے اقتصادی اور ماحولیاتی ماحول کو تبدیل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ اس نے پاک چین دوستی گرین پارک کے لئے علاقہ پر مبنی منصوبہ بندی اختیار کی ہے۔

Comments Off on سی او پی ایچ سی گوادر کے اقتصادی اور ماحولیاتی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لئے پُر عزم۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…