Home Latest News Urdu سی پیک اتھارٹی آرڈیننس میں چار ماہ کے لئے توسیع۔
Latest News Urdu - October 30, 2020

سی پیک اتھارٹی آرڈیننس میں چار ماہ کے لئے توسیع۔

.

قومی اسمبلی نے جون 2020ء میں میعاد ختم ہونے والے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس 2019ء کو چار ماہ کے لئے بڑھایا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اسمبلی میں قرارداد پیش کی تھی اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے اسے سٹینڈنگ کمیٹی کے پاس بھیج دیا تھا۔ 2019ء کے اکتوبر کے مہینےمیں صدر پاکستان کے ذریعہ جاری کردہ اس آرڈیننس میں ایک 10 رکنی اتھارٹی قائم کی گئی تھی جس کو اربوں ڈالر کے روڈ اور ریل نیٹ ورک کے منصوبوں میں تیزی لانے کا کام سونپا گیا تھا جو چین کو پاکستان کے راستے بحیرہ عرب سے جوڑتا ہے۔

Comments Off on سی پیک اتھارٹی آرڈیننس میں چار ماہ کے لئے توسیع۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔