Home Latest News Urdu سی پیک اتھارٹی بل 2020ءقومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
Latest News Urdu - October 29, 2020

سی پیک اتھارٹی بل 2020ءقومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔

.

وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) بل 2020ء کو قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے دونوں بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے ہیں۔ توقع کی جارہی ہے کہ اس بل سے سی پیک پراجیکٹس کو تیزی سے کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on سی پیک اتھارٹی بل 2020ءقومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان