Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک اتھارٹی کو اہم اقتصادی ماہرین کی خدمات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت،شکیل رامے۔
Opinion Editorials in Urdu - April 25, 2022

سی پیک اتھارٹی کو اہم اقتصادی ماہرین کی خدمات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت،شکیل رامے۔

.

ایک سیاسی ماہر معاشیات شکیل احمد رامے لکھتے ہیں کہ ایک طاقتور ادارہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں رابطہ کاری کے مسائل پر قابو پانے اور سرمایہ کاروں اور اداروں کے درمیان خلیج کو ختم کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک اتھارٹی کو مناسب وزارتوں اور محکموں کے ساتھ قریبی تعاون سے فیصلے کرنے اور ان پر عمل درآمد کرنے کا اختیار دیا جانا چاہیے۔ ایک گورننس ڈپارٹمنٹ کی ضرورت ہے تاکہ پروگراموں کے بغیر کسی رکاوٹ کے نفاذ کے ساتھ ساتھ شفافیت اور احتساب کو یقینی بنایا جاسکے۔

Comments Off on سی پیک اتھارٹی کو اہم اقتصادی ماہرین کی خدمات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت،شکیل رامے۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔