Home Latest News Urdu سی پیک اقتصادی ترقی کا اہم مظہرثابت ہو رہا ہے۔
Latest News Urdu - December 3, 2021

سی پیک اقتصادی ترقی کا اہم مظہرثابت ہو رہا ہے۔

.

پشاور یونیورسٹی میں ایریا سٹیڈی سنٹر (روس، چین اور وسطی ایشیا) کے ڈائریکٹر شبیر احمد خان نے کہا ہے کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک نے پاکستان کو توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد کی ہے اور اس کی اقتصادی ترقی میں مضبوط تحریک پیدا کی ہے۔ انہوں نے بی آر آئی سے متعلق ان خبروں کو سختی سے رد کیا کہ جس میں کہا جاتا ہے کہ یہ پاکستان جیسے شراکت دار ممالک میں کاربن کے اخراج کا سبب بن رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ مغربی قرضوں کے مقابلے میں سی پیک کے قرضے میں شرح سود نہایت کم ہے۔

Comments Off on سی پیک اقتصادی ترقی کا اہم مظہرثابت ہو رہا ہے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …