Home Latest News Urdu سی پیک اقتصادی سفارتکاری کو فروغ دے رہا ہے،پی بی ایف
Latest News Urdu - September 12, 2022

سی پیک اقتصادی سفارتکاری کو فروغ دے رہا ہے،پی بی ایف

.

پاکستان بزنسز فورم (پی بی ایف) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل (اکنامک) ڈاکٹر لاریب الٰہی نے پی بی ایف کی ایگزیکٹو کمیٹی سے خطاب میں کہا ہےکہ سی پیک پالیسی سازی کے دائرے میں اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ معیشت خارجہ پالیسی کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی تھی۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے نتیجہ اخذ کیا کہ چونکہ جیو اکنامکس جیو پولیٹکس کے جڑا ہوا ہے تواس لیے علاقائی غلبہ کو قائم کرنے اور اسے برقرار رکھنے کے لیے سفارتی ذرائع سے معاشی وسعت کی ضمانت دینا ضروری ہے۔

Comments Off on سی پیک اقتصادی سفارتکاری کو فروغ دے رہا ہے،پی بی ایف

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …