سی پیک انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے ماڈل میں تبدیلی لائے گا،سی ایچ آئی این سی اے
.
چائینہ انٹرنیشنل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن (سی ایچ آئی این سی اے) کے مطابق سی پیک کے تحت جس طرح سے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی کا سلسلہ رہی ہے وہ اس ماڈل کو بدل دے گا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ چین نے بی آرآئی ممالک میں بہت سارے بڑے ریلوے منصوبے بنائے ہیں جن کو سی پیک میں واضح طور پر محسوس کیاجاسکتا ہے۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین اس کی ایک عمدہ مثال ہے۔ دوئم چین اپنی صلاحیت بڑھانے کے لئے بی آر آئی پارٹنر ریاستوں کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرے گا۔ سوئم ،ترقیاتی طریقوں میں استحکام کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک ماحولیاتی پہلو کو مدنظر رکھے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





