سی پیک انٹرن شپ پروگرام سماجی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل،چیئرمین، سی پیک اتھارٹی۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ انسانی وسائل کی ترقی سی پیک کا ایک اہم کردار ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ سی پیک ایک قومی اور جامع منصوبہ ہے اور سماجی ترقی کو فروغ دینے کے لئے سی پیک انٹرنشپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ 60 فیصد نوجوان آبادی کے لئے سی پیک انٹرن شپ پروگرام پاکستان میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ہنر مند بنانے کے ذریعے سے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…