سی پیک اور بین الاقوامی امور پر پاک-چین باہمی اتفاق رائے قابل ذکر ہے: چینی میڈیا
Enter Your Summary here.
پاک اورچین کے دیرپا اور آزمودہ باہمی تعلقات اور ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کی بھرپور حمایت قابل ذکر ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال اورمشکل گھڑی میں پاکستان کے صدر عارف علوی کا حالیہ دورہ چین نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی اتفاق رائے کے معاملات کو مضبوطی سے آگے بڑھانے کے لئے راہ ہموار کی ہے جس میں سی پیک پر عمل درآمد اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانا بھی شامل ہے۔
صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز…