سی پیک اور پاک چین تعاون کا سفر بھارتی پروپیگنڈے سے قطع نظر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
.
ایک فری لانس صحافی ثالث ملک لکھتے ہیں کہ پاکستان کیخلاف بھارت کی من گھڑت خبریں بے بنیاد ہیں کیونکہ وہ سی پیک کے خلاف پروپیگنڈا کرتا رہتا ہے۔ ثالث ملک مزید لکھتے ہیں کہ دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بار پھر بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ثالث ملک نے مزید کہا ہے کہ بھارت چین پر یہ الزام بھی عائد کرتا ہے کہ وہ اپنے ہی ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے کیونکہ وہ پاکستان اور چین دونوں کے درمیان معاشی تعاون کو برداشت نہیں کر سکتا۔ ثالث ملک نے مثال دی ہے کہ بھارتی حکومت اپنے میڈیا کو جعلی خبریں پھیلانے کے لیے استعمال کر رہی ہے اور پاک چین تعاون کو سپوتاز کرنے کے درپے ہے۔ان کا مزید کہنا ہے ہے کہ اس کے باوجود سی پیک اور پاکستان چین تعاون کا سفر خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…