Home Latest News Urdu سی پیک اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پاک چین تعلقات کے اہم سنگ میل ہیں، رزاق داؤد،مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔
Latest News Urdu - May 19, 2021

سی پیک اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پاک چین تعلقات کے اہم سنگ میل ہیں، رزاق داؤد،مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین دوطرفہ اقتصادی تعاون علاقائی اور عالمی تجارتی روابط کو فروغ دینے میں نہایت تیزی سے آگے بڑھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم دوئم اہم سنگ میل ہیں جو دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو مستحکم کریں گے۔مزید برآں انہوں نےکہا کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Comments Off on سی پیک اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پاک چین تعلقات کے اہم سنگ میل ہیں، رزاق داؤد،مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …