Home Latest News Urdu سی پیک اپنے روٹس میں چائے کی کاشت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - January 23, 2021

سی پیک اپنے روٹس میں چائے کی کاشت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔

.

نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کراپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (این ٹی ایچ آر آئی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالوحید نے کہا ہےکہ پاکستان نے سی پیک روٹس پر چائے کی کاشت کے لئے موزوں 64,000 ہیکٹر رقبے کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان 200 ہیکٹر رقبے پر چائے کی کاشت کرتا ہے اور اس تعداد کو 64000 ہیکٹر تک بڑھانے سے پاکستان نہ صرف چائے میں خود کفیل ہوگا بلکہ اسے دوسرے ممالک میں برآمد کرکے سرمایہ بھی پیدا کرے گا۔

Comments Off on سی پیک اپنے روٹس میں چائے کی کاشت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔