سی پیک توانائی کے منصوبوں نے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کو ماضی کی ایک مثال بنا دیا۔
.
سی پیک کے تحت ساہیوال کول پاور پلانٹ میں کام کرنے والے لاہور کے انجینئر احتشام تنویر نے سی پیک کے تحت بجلی کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان منصوبوں نے پاکستان میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے میں نہایت اہم کردار اداکیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے اپنے چینی ساتھیوں کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے پاکستان کو توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کووڈ-19کی وباکے دوران بھی کام کرکے ایک عظیم قربانی دی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …