سی پیک جوائینٹ ورکنگ گروپ برائے سماجی و اقتصادی ترقی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔
.
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق متعدد منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جس میں زراعت ، صحت ، تعلیم ، پینے کے پانی کی فراہمی ، غربت کے خاتمے اور پیشہ ورانہ و تکنیکی تعلیم شامل ہیں۔
Comments Off on سی پیک جوائینٹ ورکنگ گروپ برائے سماجی و اقتصادی ترقی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …