Home Latest News Urdu سی پیک خصوصی اقتصادی زونز تیزی سے صنعت کاری اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ثابت ہونگے: ایس ایم نوید
Latest News Urdu - December 19, 2022

سی پیک خصوصی اقتصادی زونز تیزی سے صنعت کاری اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ثابت ہونگے: ایس ایم نوید

.

 

اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی کے چیئرمین ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ سی پیک کے فریم ورک کے تحت قائم کیے جانے والے چار خصوصی اقتصادی زونز سے پاکستان میں تقریباً 575,000 براہ راست اور 10 لاکھ سے زائد بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں قائم کیے جانے والے زونز لوگوں کے لیے ملازمتوں اور کاروباری شعبوں میں بے پناہ مواقع پیدا کریں گے۔

 

Comments Off on سی پیک خصوصی اقتصادی زونز تیزی سے صنعت کاری اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ثابت ہونگے: ایس ایم نوید

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…