Home Latest News Urdu سی پیک خصوصی اقتصادی زونز پاکستان کی تعمیر وترقی میں معاون ثابت ہونگے۔
Latest News Urdu - May 12, 2023

سی پیک خصوصی اقتصادی زونز پاکستان کی تعمیر وترقی میں معاون ثابت ہونگے۔

.

سرگودھا یونیورسٹی میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف چائنا سٹڈیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فضل الرحمان کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری  کے تحت قائم کیے گئے خصوصی اقتصادی زونز  پاکستان کے معاشی استحکام کو آگے بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک اور اس سے منسلک منصوبے اہم اقدام ہیں جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کریں گے اور اس سے پاکستان میں مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لیے روزگار اور کاروباری امکانات میں اضافہ ہوگا۔ ڈاکٹر فضل رحمٰن کے مطابق خصوصی اقتصادی زونز اور صنعتی پارکوں کا تصور اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے جو کہ لامحدود وسائل اور عالمی مواقع فراہم کرنے کے وژن کے تحت قائم کیے گئے ہیں اور یہ ملک کو مضبوط اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مددگار ثابت ہونگے۔

Comments Off on سی پیک خصوصی اقتصادی زونز پاکستان کی تعمیر وترقی میں معاون ثابت ہونگے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…