Home Latest News Urdu سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کی کامیابی انفراسٹرکچر اور سہولیات کی فراہمی پر منحصر ہے۔
Latest News Urdu - January 6, 2022

سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کی کامیابی انفراسٹرکچر اور سہولیات کی فراہمی پر منحصر ہے۔

.

کالم نگار احسن منیر لکھتے ہیں کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں پاکستان کا انفراسٹرکچر تیار کیا گیا جس میں سڑکیں بنانا اور پاور پلانٹس لگانا شامل تھا۔ اب جیسا کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی پر زور دیا جا رہا ہےاور اب تک چار قائم ہو چکے ہیں۔ ان میں خیبر پختونخواہ میں راشکئی خصوصی اقتصادی زون، پنجاب میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی، بلوچستان میں بوستان خصوصی اقتصادی زون اور سندھ میں دھابیجی خصوصی اقتصادی زون شامل ہیں۔ تاہم وہ لکھتے ہیں کہ خصوصی اقتصادی زونز کی کامیابی یوٹیلیٹیز فراہم کرنے، مناسب انفراسٹرکچر اور افرادی قوت فراہم کرنے، صنعتوں کے آمیزے کو فعال کرنے اور ممکنہ سرمایہ کاروں کے لیے راہیں قائم کرنے پر منحصر ہے۔

Comments Off on سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کی کامیابی انفراسٹرکچر اور سہولیات کی فراہمی پر منحصر ہے۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …