سی پیک خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کا روشن باب ثابت ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی۔
Enter Your Summary here.
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے خیبر پختونخواہ میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل کے بعد خیبر پختونخواہ میں تعمیر و ترقی کے کثیر مواقع پیدا ہوں گے۔ اس اجلاس میں راشکئی اقتصادی زون سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس کا جلد افتتاح کیا جائے گا۔ مزید برآں اجلاس میں ڈی آئی خان اقتصادی زون کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …