سی پیک دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور سماجی و اقتصادی ترقی پر خاص توجہ مرکوز،شبلی فراز۔
.
“سی پیک:چیلنجز اور مواقع” کے موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سی پیک کو پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے ایک اہم محرک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے۔ جس میں نقل و حمل ، بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبوں سے متعلق زیادہ ترمنصوبوں کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے اور کئی پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور سماجی و اقتصادی ترقی پر خاص توجہ دی جائے گی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…