Home Latest News Urdu سی پیک دونوں ممالک کے مابین ثقافتی راہداری تشکیل دینےمیں مدد فراہم کرسکتا ہے۔محقق۔
Latest News Urdu - February 6, 2021

سی پیک دونوں ممالک کے مابین ثقافتی راہداری تشکیل دینےمیں مدد فراہم کرسکتا ہے۔محقق۔

.

چین کی ساوتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹر پروفیسر اور چارہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو چائینگ ژیونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین تہذیب و ثقافت کے علمبردار ہونے کے ناطے سی پیک کو ایک ثقافتی راہداری تشکیل دینے کا موقعے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں تاکہ دونوں اطراف کے لوگ ایک دوسرے کی ثقافتوں کی حیرت انگیز خصوصیات کے بارے میں جانکاری حاصل کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں خصوصاً لاہور کے تاریخی مقامات جو برصغیر میں شہنشاہوں کی حکمرانی کی تصویر پیش کرتے ہیں اہمیت کے حامل ہیں اور پاکستان کی ثقافت کے بارے میں جاننے کے لئے اسے کیس اسٹڈی کے طور پر بھی لیا جاسکتا ہے۔

Comments Off on سی پیک دونوں ممالک کے مابین ثقافتی راہداری تشکیل دینےمیں مدد فراہم کرسکتا ہے۔محقق۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔