Home Latest News Urdu سی پیک رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - March 19, 2021

سی پیک رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

حکومت کے زیراہتمام اسلام آباد سیکیورٹی ڈائلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کو رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کی معاشی بہتری میں کردار ادا کرنے کے علاوہ علاقائی تعمیر و ترقی میں بھی کردار ادا کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان وسطی ایشیا اور افغانستان کے لئے ایک اہم گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔

Comments Off on سی پیک رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …